18

تھانہ رجوعہ کے علاقہ میں لڑکی کو قتل کر دیا گیا

چنیوٹ(نامہ نگار)تھانہ رجوعہ کے علاقہ میں لڑکی قتل،ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہرسہ بلہا علاقہ تھانہ رجوعہ میں سمیرا بی بی زوجہ شعیب بعمر 25/26 سال قوم ہرل کو اسکے بھائی ثمر عباس نے فائرنگ کرکے قتل کردیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سٹی, ایس ایچ او رجوعہ و دیگر افسران موقع پر پہنچ گئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقلکردیا گیا پولیس کی جانب سے واقعہ کی تحقیق و حسب ضابطہ کارروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں