59

تھانہ ریلبازار’ سول لائن اور کوتوالی میں نئے SHO تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او کامران عادل نے انوسٹی گیشن کورس پر جانے والے 3تھانوں کے ایس ایچ اوز کی جگہ نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔ پولیس لائن سے سب انسپکٹر ارشد قدیر کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن’ سب انسپکٹر مزمل کو ایس ایچ او تھانہ ریلبازار اور سب انسپکٹر نجف ریاض کو ایس ایچ او تھانہ کوتوالی تعینات کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں