13

تھانہ سٹی ٹوبہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار) ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی ٹوبہ کی حدود میں کار ڈکیتی کی واردات چار ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پر چیرمین انجمن تاجران میاں عامر حنیف کے بیٹے کو کار سمیت اغوا کرلیا اغوا کار نوجوان سعد عامر کو خانیوال کے قریب چھوڑ کر کر فرار پولیس ذرائع کے مطابق کار مالیت پنتالیس لاکھ چالیس ہزار سے زائد نقدی آئی فون مالیت تین لاکھ لوٹ کرفرار دوسری جانب شہر میں بڑتی ھوئی وارداتوں سے شہریوں میں خوف ہراس پایا جا رہا ہے ۔ شہریوںنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عارف شہباز خان وزیر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں