ڈجکوٹ(نامہ نگار)تھانہ ڈجکوٹ سے دو قدم کے فاصلے پر ڈکیتی کی واردات ، تفصیلات کے مطابق مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو پریس فوٹو گرافر کی دوکان سے دو ڈی ایس ایل کیمرے مالیت تین لاکھ روپے اور دس ہزار نقدی چھین کر فرار تنہا فرار ہو گیا مسلح ڈاکو ایک کسٹمر ناصر اور دکاندار کامران سے ڈکیتی کے بعد سٹوڈیو میں بند کرکے اطمینان سے بائیک پر بیٹھ کر فرار ہو گیا ۔
32