25

تیزرفتارکار درخت سے ٹکرا کر تباہ

اواگت (نامہ نگار)تیز رفتار کار بے قابو ہوکردرخت سے ٹکرا کر تباہ کار سوار شدید زخمی تفصیلات کے مطابق بتایاگیاہے کہ ذیشان ولد نزکت نعمان ولدعارف شاہد ولد منظور وغیرہ چیمہ ٹائون 215بجلی گھر کے رہائشی رینٹ کی کارنمبری LE9989 میں سوار ہوکر جڑنوالہ روڈ پر جارہے تھے چوکی مکوآنہ نسیمہ آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہوکردرخت سیٹ کرآگ اطلاع پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پرپہنچ کر زخمیوں کوفیصل آباد ہسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں