ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) پینسرہ روڈ شیل پٹرول پمپ کے نزدیک بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محمد اقبال عمر 59 سال موقع پر جاں بحق ہو گیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا،پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی، مرنیوالے کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال پہنچا دی گئی۔
