28

تیز رفتار ڈمپر نے قابو ہو کر الٹ گیا ‘ ڈرائیور جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار)بے قابو ہوکر ڈمپر روڈ سے نیچے اتر کر الٹ گیا ڈمپر ڈرائیور جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق کالوال روڈ نزد ریاض آباد اڈہ ڈمپر بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے اتر کر الٹ گیا جس سے ڈمپر میں سوار ڈروائیور 41سالہ ظہور ولد محمد خان سکنہ سرگودھا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور ڈروائیور کی ڈیڈ باڈی ڈمپر کے نیچے سے اتار کر ریسکیو کفن میں لپیٹ کر ہسپتال منتقل کردی گئی بعد ازاں ڈیڈ باڈی ورثائکے حوالے کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں