33

تین اوباشوں نے کمسن لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ڈجکوٹ (نامہ نگار)تین اوباشوں نے کمسن لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ڈجکوٹ کے نواحی گاوں چک نمبر 257 رب کے رہائشی محنت کش محمد اکرام کا 17 سالہ بیٹا اپنے ہمسائے عمیر کے گھر دودھ لینے گیا تو گھر میں موجود ملزمان عمیر ، عزیز اور اسد نے زبردستی عبدالحسیب کو اجتماعی زیادتی کر ڈالی لڑکے کی چیخ و پکار کر اہل محلہ جمع ہونے پر ملزمان لڑکے کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں