فیصل آباد(پ ر)محمد سجاد احمد شکوری کی اطلاع کے مطابق امام المناظرین شیخ القرآن والحدیث علامہ محمد سعید احمد اسعد کی دینی’علمی ‘ادبی اور ملی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے مورخہ 19فروری 2023ء بروز اتو ا ر بعدنماز فجر جامع مسجد رسولیہ رضویہ محلہ رسول پا ر ک گلی نمبر20/5-19میں ”تعزیتی ر یفر نس ”کا انعقاد ہوگا۔قرآن خوانی کے بعد زینت القراء قاری محمد سیف اللہ نعیمی تلاوت قرآن فرمائیں گے جبکہ بلبل مدینہ حاجی ظہیراخترمیراں اورطلبہ ادارہ تعلیمات اسلامیہ بارگاہ سرورکونین ہدیہ نعت کا نذرانہ پیش کرینگے۔
24