29

جامع مسجد مبارک میں سالانہ تقریب دستتار بندی حفاظ کرام آج ہو گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جامعہ انوارالقرآن مبارک مسجد گئوشالہ موڑ ڈجکوٹ روڈ فیصل آباد میں سالانہ تقریب دستاربندی حفاظ کرام وعظیم الشان جلسہ آج 21فروری بروز منگل کو بعدنماز مغرب انعقاد پذیر ہوگا’بفیضان نظر حضرت قاری محمد یٰسین منعقدہ اس سالانہ تقریب حضرت مولانا مفتی محمد طیب عارفی صدر جامعہ اسلامیہ امدادیہ کا خصوصی خطاب ہوگا’اس پروقار تقریب کا آغاز قاری محمد ارباب سکندر تلاوت قرآن مجید سے کرینگے’معروف نعت خوان حضرت مولانا شاہد عمران عارفی نعت شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کرینگے’قاری محمد شاہد ندیم ‘قاری محمد انس نورنے اہل اسلام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں