38

جام پور کی غیورعوام نے پی ڈی ایم کوشکست دی

فیصل آباد(پ ر)پاکستان تحریک انصاف پی پی 97 کے سنئیر رہنما لقمان چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول زرداری کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر کاروائی کی جانی چاہئے تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو سکے بگڑی ملکہ کے بعد بگڑا شہزادہ بلاول زرداری کی عدلیہ پر بے بنیاد تنقید کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں بلاول زرداری اور مریم صفدر کو عدلیہ پر تنقید کرنے پر شرم آنی چاہیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں