فیصل آباد(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور فنانس سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ شاہد سعید انصاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جب بھی الیکشن ہوئے تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتے گی۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہیں۔
32