26

جرائم پیشہ عناصرکے گردگھیرا مزید تنگ کیا جائے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آ فیسر سید علی ناصر رضوی نے پولیس لائنزمیں اچھی کارکردگی پر ڈی ایس پی ،ایس یچ او گلبرگ اور جوا نوں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم کیے۔اس موقع پر سی پی او نے انعام وصول کرنے والے افسران و جوانوں کو کہا کہ آئندہ بھی اپنی کارکردگی کو اسی طرح قائم رکھتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرہ تنگ کریں لوگوں کے ساتھ انتہائی خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں