18

جرائم پیشہ عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے

گوجرہ ( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عارف شہباز خان نے کہا ہے کہ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ کر کے معاشرے کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔جرائم پیشہ عناصرمعاشرہ کا ناسور ہیں جنہیں محاسبہ کی نکیل ڈالے بغیرسکون سے نہیں بیٹھیں گے۔ اس سلسلہ میں پولیس گوجرہ سمیت ضلع بھر میں اپنے فرائض خوش اسلوبی اور فرض شناسی سے سرانجام دینے کی ہرممکن کوشش کرے گی۔تفتیشی افسران میرٹ کو یقینی بناتے ہو ئے انصاف کی راہ میں رکاوٹوں کودور کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں