فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی کامران عادل سٹی پولیس آفیسر ضلع فیصل آبادنے فیصل آباد میں ڈکیتی،ہائوس رابری، راہزی،کار چوری موٹر سائیکل چوری/موٹر سائیکل چھیننا کے سد باب و سرقہ شدہ کاروں /موٹر سائیکلوں کی برآمدگی اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے لیے AVLS اور آرگنائزڈ کرائم سٹاف کو ملزمان کی گرفتاری اوربرآمدگی مال مسروقہ کے لیے خصوصی ٹارگٹ دیا۔ ٹارگٹ کے حصول کے لیے عبد الوہاب سینئر سپرنٹنڈ نٹ آف پولیس انوسٹی گیشن اور ملک محمد طارق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آرگنائزڈ کرائم کی سر پرستی میں محمد عثمان DSP/AVLS فیصل آباد و انچارج ہائے AMLS/AVLSاور آرگنائزڈ کرائم سٹاف کے افسران و ملازمان پر مشتمل خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ جنہوں نے شب و روز محنت کر کے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کا ر لاتے ہوئے ماہ مئی و ماہ ہذا2024میں قتل +راہزنی + کار چوری / چھیننا +موٹر سائیکل چوری / چھیننا سمیت مجرمان اشتہاری اور ٹارگٹ افینڈرز و منشیات فرو شوں کے خلاف موثر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مندرجہ ذیل کارکردگی دکھائی۔مجموعی مال مسروقہ مالیتی03کروڑ34لاکھ 40 ہزار 820روپے کی برآمدگی کی جا چکی ہے۔٭ماہ مئی :کل گینگ:۔07گینگ ملوث ملزمان20 گرفتار17ملزمان٭ماہ جون :کل گینگ:۔13 انڈر پراسس گینگ ملوث ملزمان 29گرفتار 28ملزمان٭ماہ مئی +جون:۔ٹریس مقدمات:۔278 قتل01مقدمہ 630/23 بجرم 302 ت،پ تھانہ سٹی جڑانوالہراہزنی74کار چوری07موٹر سائیکل چھیننا17موٹر سائیکل چوری 161دیگر وہیکلز چوری02مویشی چوری07سرقہ عام06متفرق02نقب زنی: 01٭ماہ مئی + جون تفصیل برآمدگی:۔کاریں:07موٹر سائیکل:178رکشہ:02 موبائل فون۔ 37مویشی:20شاخ بکرے 5 شاخ بکریاں4 راس بھینس 1راس کٹا+2راس گھڑاپ2 راس کٹی نقدکیش:63لاکھ45ہزار٭ماہ مئی + جون مجموعی برآمدگی: 03 کروڑ 34 لاکھ40 ہزار820 روپے ٭ ماہ مئی+جون برآمدگی اسلحہ ناجائز:۔کل مقدمات: 25پسٹل 30بور: 25 عدد٭ماہ مئی+ جون برآمدگی منشیات:۔کل مقدمات:37چرس: 91کلو 680گرام ہیرئن :2کلو860گرام آئس :2 کلو 40 گرام شراب: 1905 لیٹر٭ ماہ مئی + جون مجرمان اشتہاری:۔ کل 41کیٹگری A30:( 392 ,302 کیٹگری 11:B22 08، ٭ماہ مئی + جون عدالتی مفرور :۔کل05مس گینگ ممبر :07٭ماہ مئی + جون ٹارگٹ افینڈرز:۔کل38 AVLS/OCU سٹاف کی ٹیموں کی اس کاوش سے ماہ مئی 2024کے کرائم میں نمایا ں کمی واقع ہوئی ہے۔CPOفیصل آباد نے AVLS/OCUسٹاف ٹیم کی اس کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔
13