50

جعلی رسیدیں بنانے والے پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد آرٹس کونسل کے ڈائریکٹرکی گاڑی کی جعلی رسید بنانے والے 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیل کے مطابق اربن ٹرانسپورٹ کے اظہراقبال نے بتایا کہ ڈائریکٹر آرٹس کونسل فیصل آباد کی گاڑی نمبری 7398/LWEعید گاہ روڈ پر پٹرول پمپ پرکام کرنے والے ملزمان سلمان زبیری، رائو نعیم اورمظہروغیرہ نے جعلی رسیدیں اورکاغذات میں ردوبدل کرکے غلط انٹریاں کیں جس پرگلبرگ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں