20

جعلی لائسنسوں پر لاکھوں روپے مالیت کے تیتروں کی خرید وفروخت

منڈی صادق گنج(نامہ نگار)وائلڈ لائف افسران کی ملی بھگت غیرقانونی تیتربازی عام’ تیتر کے لائسنس پر پابندی جعلی لائسنسوں پر لاکھوں روپے مالیت کے تیتروں کی خرید و فروخت’ شہر اور گردونواح میں غیرقانونی تیتربازی کھلے عام جاری ہے غیرقانونی طور پر تیتروں کی خریدوفروخت اور ان پر جوا کھلے عام ہو رہا ہے حکومت کی جانب سے تیتر رکھنے کے لائسنس پر پابندی ہے اس دھندے میں ملوث افراد نے جعلی لائسنس بنوا رکھے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں