17

جماعت اسلامی سودی نظام کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے

فیصل آباد(پ ر) جماعت اسلامی پی پی 116کے امیدوارراناطہٰ خاں نے کہا ہے کہ8 فروری جماعت اسلامی کی فتح کا دن ہوگا ، جماعت اسلامی لیکشن میںبھاری اکثریت سے جیت کر ملک میں اسلامی قانون نافذ کرے گی قرآن کتاب انقلاب ہے، یہ صرف انفرادی زندگیاں تبدیل نہیں کرتی بلکہ حکومت،ریاست،معیشت، معاشرت ، قانون کو بھی بدل دیتی ہے۔ قرآن سود کو حرام اور اللہ و رسولۖ کے ساتھ کھلی جنگ قرار دیتا ہے، آج بدقسمتی سے سودی معیشت کی وجہ سے ملک وقوم پر یہ جنگ مسلط ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں