32

جماعت اسلامی ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے تیار

فیصل آباد(پ ر)جماعت اسلامی پی پی109کے امیر امجدقیوم پراچہ نے آئندہ جنرل الیکشن میں پی پی109سے جماعت اسلامی کاالیکشن لڑنے والے امیدواران سے جماعت اسلامی کے ٹکٹ کے حصول کے لئے18فروری تک درخواستیں جمع کروانے کا کہا ہے درخواستیں جماعت اسلامی کے زونل امیر امجدقیوم پراچہ ،جنرل سیکرٹری اکبرحیات باجوہ ،سیاسی کمیٹی کے صدر کامران علی مگوں اورزونل ذمہ داران کو جمع کروائی جاسکتیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں