56

جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی مسائل کواجاگر کیا

سرگودھا (بیورو چیف) جماعت اسلامی نے ہمیشہ ہی عوامی کو اجاگر کیا ہے اور عوامی مسائل کے خاتمہ کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی ہے یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی مقبولیت سے جماعت اسلامی کی جیت یقینی ہوتی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مدثر خالد وڑائچ نے حلقہ میں اپنی انتخابی مہم کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ عوام 8فروری کو ترازو پر مہر لگا کر ثابت کرینگے کہ عوام نے دیگر جماعتوں کو مسترد کردیا ہے کیونکہ تمام جماعتوں کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں