فیصل آباد(پ ر)ریٹرننگ آفیسرزنے جماعت اسلامی کے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔جماعت اسلامی واحد جما عت ہے جس کے تمام امیدواران کے کاغذات منظور ہوئے۔جماعت اسلامی کے امیدوار کسی قسم کے نادہندہ نہیں نکلے۔ریٹرننگ آفیسرزسے ملنے والی معلومات کے مطابق ضلع کی دس قومی اور بیس صوبائی نشستوں پرجماعت اسلامی کے امیدواروںاین اے95سے رانا محمد نعیم خاں، این اے96 رانا عبدالوحید، این اے 97 پیرمدثر شاہ چشتی، این اے98 سردارعثمان ایڈووکیٹ ، این اے 99عاصم منیرلونا،این اے 100 انجینئر عظیم رندھاوا ،این اے101شیخ محمد مشتاق، این اے102 سردار ظفر حسین ، این اے103شیخ افضال شاہین،این اے104 رانا سکندراعظم جبکہ پی پی 98محمدیاسین کاہلوںودیگر کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔
