22

جمعیت اہلحدیث ترک بھائیوں کیساتھ ہرممکن تعاون کریگی

فیصل آباد(پ ر)مرکزی جمعیت ا ہلحد یث پاکستان کے صوبائی سرپرست سید سبطین شاہ نقوی. امیر علامہ عبدالرشید حجازی, ناظم اعلی حا فظ محمد یو نس آزاد, مہر محمد عبداللہ, خالد محمود اعظم آبادی,قاری محمد ارشد,چوہدری عمر فاروق گجر, اوردیگر نے ترکیہ اور شام میں ہولناک و خوفناک زلزلے میں ہزاروں افراد کی ہلاکت اور زخمی و بے گھر ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصان پر پوری پاکستانی قوم بے حد رجیندہ اور غمگین ہیں,ازمائش کی اس گھڑی میں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گی اس قدر بڑے جانی و مالی نقصانات کا ازالہ تو ممکن نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں