166

جولائی سے نئی پنشن سکیم متعارف کرانے کی تیاری

اسلام آباد (بیوروچیف)حکومت پاکستان جلد نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے، پاکستان میں پنشن پبلک سیکٹر کے اجرت بل کا اہم حصہ ہے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی شرط کے تحت رضا کارانہ پنشن اسکیم لائی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق سالانہ قومی پنشن کیاخراجات 1 اعشاریہ 5 ٹریلین روپے سے بڑھانے کا تخمینہ ہے، اگلے 35 برسوں میں پنشن بل میں سالانہ 22 تا 25 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں