59

جھنگ روڈ پر شدید سردی کے باعث شہری زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جھنگ روڈ پر عظیم پٹرولیم کے قریب شدید سردی کے باعث شہری جاں بحق’ پولیس نے نعش تحویل میں لیکر متوفی کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ جھنگ روڈ پر عظیم پٹرولیم کے پاس نامعلوم شہری کی نعش پڑی ہے جو کہ شدید سردی کے باعث ٹھٹھر کر زندگی کی بازی ہار گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں