22

جی سی ویمن یونیورسٹی میں کوالٹی انہانسمنٹ کے زیراہتمام ورکشاپ

فیصل آباد(پ ر) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر ا ہتمام “پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے جائز ے ، ا د ا رہ کی کارکردگی کی تشخیص” اورپوسٹ ” انسٹی ٹیو شنل پرفارمنس ایویلیوایشن” ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ ڈائریکٹر کیو ای سی گورنمنٹ کالج یونیو ر سٹی لاہور ڈاکٹر حافظ حیدر علی نے “پوسٹ گر یجو یٹ پروگرامز کے جائزے اور ادارہ کی کارکردگی کا جائزہ” پر ایک تفصیلی اور جامع لیکچر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں