42

حاجی شبیر حسین گجر آرا مشین ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

جڑانوالہ(نامہ نگار)حاجی شبیر حسین گجر(پیٹی بار دانہ) آرا مشین ایسوسی ایشن کے صدر منتخب، تفصیلات کیمطابق آرا مشین ایسوسی ایشن جڑانوالہ پیٹی بار دانہ کے ممبران نے حاجی شبیر حسین گجر کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ موصوف آرا مشین ایسوسی ایشن جڑانوالہ کی بہتری کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے اور ممبران کے حقوق کیلئے جہدوجہد جاری رکھے گئے نومنتخب صدر حاجی شبیر حسین گجر نے ممبران آرا مشین ایسوسی ایشن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں