40

حاجی عابد کوپی ایچ اے کمیٹی میں شامل کرنے کا خیر مقدم

فیصل آباد ( پ ر) فیصل آباد کے تاجر طبقہ نے انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر اور ممتاز تاجر راہنما حاجی محمد عابد کو پنجاب حکومت کی طرف سے نامزد کردہ پی ایچ اے کمیٹی میں شامل کرنے کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومتی اور ضلعی ا نتظا میہ کے اقدام سے شہر بھر کے تاجروں کی بھر پور نمائندگی ہوئی ہے کیونکہ حاجی محمد عابد ایک مخلص ‘ محب وطن اور بے لوث تاجر راہنما ہیں جو ایک طویل عرصہ سے تاجر کاز کیلئے اپنی شبانہ روز کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں