36

حاجی محمد افضل سٹی صدر پیپلزپارٹی ٹریڈرز ونگ نامزد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما’ معروف سیاسی وکاروباری شخصیت حاجی محمد افضل آف ال ٹائی ٹینک کو پیپلزٹریڈرز ونگ فیصل آباد سٹی کا صدر نامزد کر دیا گیا، پیپلزپارٹی کے رہنمائوں اور کاروباری حلقوں کی مبارکباد۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید خاں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مشاورت سے معروف کاروباری شخصیت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما حاجی محمد افضل آف ال ٹائی ٹینک کو پیپلزٹریڈرز ونگ فیصل آباد کا سٹی صدر نامزد کر دیا ہے، پارٹی کے سینئر رہنمائوں اور کاروباری شخصیات نے ان کی نامزدگی کو سراہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں