26

حاجی محمد رفیق ڈوگر کو سپردخاک کر دیا گیا

صفدرآباد(نامہ نگار)تحصیل صفدرآباد کی نامور دینی ،مذہبی،سماجی اور ہردلعزیز شخصیت، مرکزی میلاد کمیٹی سٹی صفدرآباد کے سرپرست اعلیٰ،صحافی سردار چاند ڈوگر کے والد محترم حاجی محمد رفیق ڈوگر رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں