فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ‘سی سی 20 کے سابق چیئرمین حاجی ہدایت علی انصاری’حاجی عنایت علی انصاری’ حاجی عباس علی انصاری’ منظور احمد انصاری’محمد الیاس انصاری کے والد محترم حاجی بشیراحمد انصاری رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے'(اناللہ واناالیہ راجعون) ‘ مرحوم کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3بجے اکبرآباد جیل روڈ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی’ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل بروز جمعتہ المبارک صبح 9 بجے ان کی رہائش گاہ اسلام نگر میں ہو گی’ ادارہ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حاجی ہدایت علی انصاری کا موبائل فون نمبر 03009663747ہے۔
17