64

حافظ عبدالرحمن عابد کی بڑی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد (پ ر)مرکزی جامع مسجد اہلحدیث مرضی پورہ کے خطیب وامام حافظ عبدالرحمن عابد کی بڑی ہمشیرہ صاحبہ جو کہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی انکی نماز جنازہ آبائی گائوں 225 چگاواں سمندری میں مولانا عبدالوارث یزدانی کی اقتدا میں ادا کی گئی. نماز جنازہ میں خالد محمود اعظم آبادی قاری محمد اکرم عاصم قاری محمد جمیل صدیقی مولانا محمد احسان مولانا عبدالستار محمدی حاجی محمد ارشد قاری محمد افضل حاجی محمد طارق مہر محمد اکرم حاجی محمد رمضان ودیگر عزیزواقارب سمیت تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں