38

حالیہ سیلاب نے معیشت کو بری طرح متاثر کیا

فیصل آباد(پ ر) ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) مظہر جمیل چو ہدری نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب نے معیشت کو بری طرح متاثر کیا، سیلاب متاثرہ آخری شخص کی بحالی تک کوششیں جار ی رکھیں گے، تباہی کا تخمینہ اتنا زیادہ ہے کہ ہمیں مزید امداد کی ضرورت ہے ۔ ا نہو ںنے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے لگائے گئے تخمینہ میں 50 فیصد پاکستان اپنے وسائل سے خرچ کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں