ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ سدھار میں واقع حبیب بنک کے ایک ما ہ میں تین بار آوٹ ڈور چوری ،تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ سدھار میں و ا قع حبیب بنک کے ایک ماہ میں تین بار ائیر کنڈ یشنرز کے آوٹ ڈور چوری ہو چکے ہیں گزشتہ د نوں حبیب بنک کے آفسران نے چور کا راستہ ر و کنے کیلئے دیوار بھی اونچی کی اور کیمرہ نصب کر کے چوکیدار بھی رکھ لیا یہ سب کرنے کے با و جو د بھی چور چوکیدار کو چکمہ دے کر آوٹ ڈور کا سا ما ن نکال کر لے گیا اور تھانہ ٹھیکریوالہ کی پولیس چور کو ابھی تک گرفتار کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔
33