12

حضرت عثمان غنی کا یوم شہادت کل منایا جائیگا


سرگودھا (بیورو چیف) خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی کا یوم شہادت 18ذی الحج 25جون بروز منگل کو انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں دینی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز کا اہتمام کیا گیا ہے خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی دین اسلام کیساتھ ساتھ مسلمانوں کیلئے خدمات قابل فخر ہیں آپکو ذوالنورین بھی کہا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں