29

حلقہ کی تعمیروترقی میری سیاسی زندگی کا مشن ہے’طاہرمشرف

سرگودھا (بیورو رپورٹ) حلقہ کی تعمیر و ترقی میری سیاسی زندگی کا مشن ہے اب لوگوں کو یہ شعور آچکا ہے کہ اصل طاقت ووٹ ہے جس کی بدولت یہ لوگ اسمبلی میں جاتے ہیں اور اپنے مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے عوامی مفاد کو پس پشت ڈال دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار حلقہ این اے 82رائو طاہر مشرف نے کیا انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندے اگر عوام کو مسائل اعلیٰ سطح تک پہنچائیں تو کوئی وجہ نہیں کہ عوامی مسائل کم نہ ہوں لیکن یہاں صورتحال الٹ ہے منتخب نمائندوں کو اپنی ہوش نہیں ہوتی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں