لاہور (بیوروچیف) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپسی کے لئے تیار ہوگئے ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز تقریباً ڈھائی ماہ امریکہ میں قیام کر کے آئندہ ہفتے وطن واپس آ رہے ہیں، ان کی پاکستان واپسی پر انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گئی
40