فیصل آباد (پ ر) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ضلعی وصوبائی امیر علامہ عبدالرشید حجازی, قاری محمد ارشد, حافظ نصراللہ, چوہدری عمرفاروق گجر, خالد محمود اعظم آبادی, مولانا بہادر علی سیف, قاری بشیراحمدعزیزی, مولانا اشرف جاوید, مولانا اکرام اللہ طور ودیگر نے امت کے افضل ترین انسان امیر المؤمنین خلیفتہ المسلمین سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی دینی رفاعی, فلاحی, سیاسی وسماجی اور ترویج اسلام کے لئے دی جانے والی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو ان پر فخر ہے کیونکہ انہوں نے حقیقت میں اپنا تن, من, دھن سب کچھ اسلام وپیغمبر اسلام کی خاطر قربان کر دیا
41