25

حکمران جماعت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا

فیصل آباد(پ ر) امیدوار وائس چیئرمین سی سی 28سردار عرفان ڈوگر ،سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری نادر ذولفقار چیمہ نے کہا کہ حکمران جماعت نے ملک کا بیڑہ غرق پھیر دیا ہے جس نہج پر ملک کو ان نااہل تجربہ کار چوروں نے پہنچا دیا ہے اتنا نقصان پاکستان کی تاریخ میں آج تک ملک کو نہیں ہوا کیونکہ یہ لوگ اپنے کیسز ختم کروانے کیلئے اقتدار میں آئے تھے اور آئی ایم ایف کے پٹھو بن چکے ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی دن بدن بڑھ رہی ہے اور غریب موت کے قریب پہنچ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں