20

حکومت ایکسپورٹرزکی بڑھتی پریشانیوں کا ازالہ کرے

فیصل آباد(پ ر)ریجنل چیئرمین اپپٹما شیخ محمد اصغر قادری نے کہاہے کہ وطن عزیز کی ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ا نڈ سٹریز موجودہ انتہائی تشوشناک اقتصاد ی و معاشی حالات ‘ انتہائی ناسازگار ما حول کیوجہ سے پیداواری صلاحیت کھونے کے بعد اب تباہی کے د ھا نے پر پہنچ چکی ہے جبکہ وزیر اعظم ‘وزیر خزانہ اور انکی اقتصادی ٹیم نے مشکل ترین وقت کا سامنا کر نیوالے برآمدی صنعتو ں کو بچانے کیلئے بار بار کی جانیوالی ایس او ایس کالز پر اپنی آ نکھیں اور کان بند کر رکھے ہو ئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تا ریخ میں گیس کی عدم دستیابی ‘ بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا فقدان ‘ ایل سی کھو لنے پر پا بندیوں کی وجہ سے صنعتی خام ما ل کی عد م دستیابی اور بر آ مد کنند گان کو ر یفنڈز میں ضر و ر ت سے زیادہ تاخیر حکو مت کے کا ر و بار اور برآمد مخالف طرز عمل کی عکاسی کررہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں