فیصل آباد ( پ ر) مسلم لیگ (ن) کے راہنما حاجی ہد ا یت علی ا نصا ری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوامی بھلائی کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے کو شا ں ہے و زیراعظم پاکستان میاں شہباز شر یف کی مخلص قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گا مزن ہے۔ تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جما عتو ں کا کام صرف تنقید برائے تنقید اور ملکی ترقی کی راہ میںر وڑے اٹکانا ہے ‘ مگر وفاقی حکومت تعلیم’ صحت اور دیگر شعبوں کی اصلاحات ‘ پسماندگی’ غربت کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہے’ مسلم لیگ (ن) نے جمہوریت کی بحالی کے لئے لازوال کاوشیں کی ہیں فیصل آباد پہلے کی طرح آج بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کا قلعہ ہے پارٹی کو فعال بنانے کیلئے ڈویژنل صدر حاجی اکرم انصاری کی قیادت میں ہر یونین کونسل کی سطح پر کام ہو رہا ہے۔
59