21

حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام ہوچکی

فیصل آباد(پ ر) صدر پاکستان عوامی راج پارٹی (کینیڈا) چوہدری حمزہ طارق نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے آج صورتحال یہ ہے کہ بدترین ملکی حالات کے ہاتھوں امیرغریب سب پریشان ہیںسیاسی و کاروباری حالات کے بگڑنے سے فیکٹریاں’ کارخانے’ دکانیں بند ہونے سے معاشی حالات بد سے بدتر اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں