19

حکومت عوام کوریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی

سرگودھا (بیورو چیف) حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے لوگوں کو خود کشیوں پر مجبور کردیا ہے رہی سہی کسر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرکے پوری کردی گئی ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شمالی پنجاب انصر اقبال ہرل نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں