27

حکومت عوام کوریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی

فیصل آباد(پ ر) صدر پاکستان عوامی راج پارٹی (کینیڈا) چوہدری حمزہ طارق نے کہا کہ حکو مت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے آج صورتحال یہ ہے کہ بدترین ملکی حالات کے ہاتھوں امیر غریب سب پریشان ہیں سیاسی و کاروباری حالات کے بگڑنے سے فیکٹریاں’ کارخانے’ دکانیںبند ہونے سے معاشی حالات بد سے بدتر اور بیروزگاری بڑھ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں