47

حکومت ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی

سمندری (بیورو چیف )حکو مت ملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کر نے کیلئے ہر ممکن وسائل برو ئے کار لا رہی ہے ان خیالات کا اظہار چو ہدری نذیر گجر صدر مسلم لیگ (ن) یوسی 114نے کیا انہوں نے کہا کہ ملک کے ڈ یفا لٹ کا شوشہ چھوڑنے والوں نے اپنے دور حکو مت میں ملک کی ترقی میں رکاوٹیں کھڑی کیں اور ملکی معیشت کو تبا ہی کے د ہا نے پر لا کھڑا کیا ن لیگ کی حکو مت سا بق حکو مت کے دور میں پیدا ہو نے والے مسائل کو حل کر نے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور جلد ہی ملک ان گھمبیر مسائل سے نکل کر ترقی کی راہ پر گا مزن ہو گا اور آئندہ الیکشن میں بھی ن لیگ کی کا میا بی حا صل کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں