20

حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے

کمالیہ(نامہ نگار) صدر رحمانی یوتھ ونگ کمالیہ چوہدری محمد آصف رحمانی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کو قابو کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ عوام پر آئے روز مہنگائی کے بم برسائے جارہے ہیں۔ غریب اور محنت کش طبقہ افراد کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں اور نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے۔ مزدور اپنی آمدن سے گھر کے اخراجات پورے نہیں کر پا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں