32

حکومت نے دس ماہ میں معیشت کو تباہ کر دیا

فیصل آباد (پ ر) سرپرست اعلیٰ متحہ ہ جمیت القریش انٹر نیشنل پاکستان و ڈپٹی کو آ ر ڈینیٹر پنجاب انصاف ویلفیئر ونگ محمد قیس قر یشی این اے 102نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت نے 10 ماہ میں جمہوریت اور معیشت کو تباہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کی گئی اس امپورٹڈ حکومت کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں