فیصل آباد(پ ر)سابق ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پی پی 107 رانا ظہیر احمد خاں نے کہا کہ حکو مت نے کوئی بھی ایسا کام نہیں کیا جس سے عوام کو ریلیف محسوس ہو اداروں میں کرپشن انتہاء کو پہنچ چکی ہے افسران اور ان کے حواری د ھڑ لے سے کرپشن وصول کررہے ہیں یہ سب حکومت کی مہربانی ہے کہ عوام کو د و نوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے۔کوئی بھی ا د ا رہ ایسا نہیں ہے جہاں پر عوام کو تکلیف نہ دی جاتی ہو۔
32