68

حکومت کا نگہبان پیکیج احسن اقدام ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سٹی فیصل آبادکے سینئر وائس چیئرمین اور المدینہ کمرشل مارکیٹ گنیش مل کے سرپرست اعلی مرزا طالب صدیق بیگ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کانگہبان پیکج ایک احسن اقدام ہے وزیر اعلی کی طرف سے مخالفین کو بھی رمضان پیکیج دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے مرزا طالب صدیق بیگ نے یہ اعلان کرکے عوام کے دل جیت لئے مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف ملے گا تاہم مہنگائی سے بہت سے وہ لوگ بھی پریشان اورحکومتی امداد کے منتظرہیںجنکے نام کسی جگہ درج نہیں محترمہ مریم نواز کو چاہئے کہ وہ انکا بھی سوچیں اورایسے مناسب اقدامات اٹھائیں کہ انہیں بھی ماہ رمضان میں ریلیف مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں