31

حکومت کوامپورٹ کے متعلقہ پالیسی تبدیل کرنیکی ضرورت ہے

فیصل آباد(پ ر)چیئرمین اپپٹما حافظ شیخ محمد اصغر قادری نے کہا ہے کہ حکومت کو امپورٹ سے متعلقہ پالیسی پر تبدیل کرنیکی اشد ضرور ت ہے ۔ہماری امپورٹ پانچ سو ملین ڈ الر سے زائد سالانہ ہے ‘امپورٹ بند کرنے سے کوئی بھی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ۔حکومت کو چاہئے کہ وہ عالمی کمپینز کو وطن عزیز میں زیادہ سے زیادہ راغب کرنے کے لئے انہیں بہتر ین اورسازگارماحول فراہم کرے تاکہ عالمی کمپنیاںاپنی جد ید ٹیکنالوجی کے یونٹس پاکستان میں لا سکیں کیونکہ چائینہ نے اس پا لیسیو ں کوآڈاپ کیا تو اس کی ترقی سب کے سامنے ہے ۔ انہوںنے کہا کہ وطن عزیز میںجاری اقتصادی اور مالیاتی بحران نے ملک کے ہر فرد کو خود میں مبتلا کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں