ساہیوال (بیوروچیف)پنجاب حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کے تمام دعوے ٹھس سا ہیوال میں سرکاری آٹا،محکمہ فوڈ کی طرف سے دیا گیا کوٹہ گھروں میں رکھ کر مہنگے داموں فروخت کر تے ہیں۔جو دوکان پر آتا ہے۔اس کو کہتے ہیں ۔ آٹا بک گیا ہے۔محکمہ فوڈ کی طرف سے دیا گیا آٹا 750/روپے میں توڑا فروخت ہورہا ہے۔ جن میں محلوں میں دکانداروں کو دیا جاتا ہے۔گھر میں رکھ کر مہنگے داموں فروخت کر ر ہے ۔ ہیں ۔ مقامی ڈ ی۔ایف۔سی۔ایسے دکانداروں کا آ ٹے کا کو ٹہ بند کر ے۔اور ان کے لائسنس کینسل کر ے ۔محکمہ فوڈ کی طرف سے ان دکا نو ں کو کوئی چیک نہی کرتا۔ د و کا ند ا ر وں کی گھی، دالو ں کی مہنگے داموں فروخت۔
88